نحقی ہسپتال کی حالت زارکا نوٹس لیا جائے ‘ حاجی عبدالمتین

September 12, 2018
 

پشاور(نیوز ڈیسک )جمعیت العلمائے اسلام کے ممبر ٹائون ٹو کونسل حاجی عبدالمتین خان نے کہا ہے کہ ایک ماہ نحقی سیٹلائٹ ہسپتال سے الٹراسائونڈ مشین چوری ہو گئی ہے جس کی وجہ سے عوام میں شدید مشکلات کا سامنا ہے جبکہ مریض ہسپتال سے باہر پرائیویٹ الٹراسائونڈکروا رہے ہیں ‘ انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ خیبر پخونخوا محمود خان ‘ صوبائی وزیر صحت اور ضلعی ناظم ارباب عاصم خان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ۔


مکمل خبر پڑھیں