بلوچستان میگا کرپشن کیس کی سماعت ملتوی

September 12, 2018
 

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)احتساب عدالت کوئٹہ ون کے جج منور احمد شاہوانی نے بلوچستان میگا کرپشن کیس کی سماعت کی اور کیس میں نامزدسابق مشیر خزانہ میر خالد لانگو سابق سیکرٹری خزانہ مشتاق رئیسانی اور سابق سیکرٹری لوکل گورنمنٹ فیصل جمال عدالت میں پیش ہوئے جبکہ سابق سیکریٹری حافظ عبد الباسط کی جانب سے پیشی سے استثنیٰ کی درخواست پیش کی گئی جسے عدالت نے منظورکر لی تاہم وکلاء کی پیش ہونے کے باعث سماعت 26 ستمبر تک ملتوی کردی گئی۔


مکمل خبر پڑھیں