کوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں موسم گرم رہنے کاامکان

September 12, 2018
 

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) کوئٹہ سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں منگل کو موسم گرم اور مرطوب رہامحکمہموسمیات کے مطابق کوئٹہ میں گذشتہ روز زیادہ سے زیادہ در جہ حرارت36، بارکھان35، دالبندین42، گوادر32، قلات31، خضدار35، لسبیلہ36، نوکنڈی42، سبی42، تربت38، ژوب36 اور زیارت میں 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا آج کوئٹہ سمیت بیشترعلاقوں میں موسم گرم رہنے کاامکان ہے۔


مکمل خبر پڑھیں