نئےآئی جی سندھ کراچی پہنچ گئے

September 12, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر)نئے تعینات ہونے والے آئی جی سندھ کلیم امام کراچی پہنچ گئے،آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ اسٹریٹ کرائم کا خاتمہ اولین ترجیح ہے ۔