سیمنٹ فیکٹری مزدروں کی جانب سے ایک دن کی تنخواہ ڈیمز فنڈز میں دینے کا جذبہ قابل تحسین ہے، عمران خان

September 12, 2018
 

اسلام آ باد (نمائندہ جنگ)وزیرِ اعظم عمران خان نے غریب وال سیمنٹ فیکٹری کے مزدروںکی جانب سے اپنی ایک دن کی تنخواہ ڈیمز فنڈز میں دینے پر شکریہ اداکیا ہے ۔ وزیر اعظم نےاپنے بیان میں کہا ہے کہ غریب وال سیمنٹ فیکٹری کے مزدوروں کا جذبہ قابلِ تحسین ہے۔


مکمل خبر پڑھیں