شیر شاہ پل پر ٹریفک حادثے میں نوجوان جاں بحق،دوسرا زخمی

September 12, 2018
 

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سائٹ بی تھانے کی حدود شیر شاہ پراچہ پل پر تیزرفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار دو نوجوانوں کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں 20سالہ دانیال اور 22سالہ تاج ولی خاں ولد عمردراز خاں شدید زخمی ہو گئے،جنھیں سول اسپتال منتقل کیا گیا،جہاں دانیال زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ گیا۔


مکمل خبر پڑھیں