ٹورنٹو سے کر اچی آنیوالی پروازمیں مسافر کا حرکت قلب بند ہو نےسے انتقال

September 12, 2018
 

لاہور (نیوزرپورٹر) پی آئی اے کی پرواز پی کے 784 ٹورنٹو سے کراچی آ رہی تھی کہ ایک مسافر کا حرکت قلب بند ہو نے سے انتقال ہوگیا ۔طیارے میں موجود ڈاکٹروں نے مسافر کی موت کی تصدیق کر دی ۔مسافر کی عمر 80 سال تھی اور وہ اکیلے سفر کر ر ہا تھا۔ائیر پورٹ پر مسافر کی میت ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔پی آئی اے انتظامیہ نے اہل خانہ سے تعزیت کی ہے۔


مکمل خبر پڑھیں