جونئیرکلرک ملازمت سے برطرف

September 12, 2018
 

لاہور( خصوصی رپورٹر)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے طویل عرصہ تک بلااجازت ملازمت سے غیر حاضری کی بنا پر جونیئر کلرک تجمل حسین کو ملازمت سے برطرف کر دیا۔


مکمل خبر پڑھیں