الحاج یامین خان انتقال کرگئے

September 12, 2018
 

کاہنہ ( نامہ نگار ) پاکستان مسلم لیگ کے بزرگ رہنما الحاج یامین خان سابقہ یو سی ناظم گجومتہ گذشتہ شام حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے ۔انکی نماز جنازہ آج صبح 8 بجے گجومتہ قبرستان میں ادا کی جائیگی ۔


مکمل خبر پڑھیں