ڈپلومہ آف ایسویسی ایٹ انجینئر کے نتائج کا اعلان

September 12, 2018
 

لاہور(خبر نگار)پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن،لاہور نے اپنے زیرانتظام ہونیوالے ڈپلومہ آف ایسویسی ایٹ انجینئرپہلے سالانہ امتحان 2018کے رزلٹ کی اشاعت کر دی ہے، سال اول میں 61027طلباوطالبات نے شرکت کی جسمیں سے 13065کامیاب قرار پائے اور رزلٹ کا تناسب 21.41فیصد رہا۔ سال دوم میں 55900طلبہ نے شرکت کی، 16263پاس ہوئے رزلٹ کا تناسب 29.09%رہا۔


مکمل خبر پڑھیں