عمارتوں میں حفاظتی انتظامات کیلئے قانون سازی نہ کرنے پر پنجاب حکومت سے جواب طلب

September 12, 2018
 

لاہور (خبر نگار خصوصی ) لاہور ہائیکورٹ نے کثیرالمنزلہ عمارتوں میں حفاظتی انتظامات کیلئے قانون سازی نہ کرنے کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت اور دیگر فریقین سے تحریری جواب طلب کر لیا ،جسٹس عائشہ اے ملک نے عمران احسن کی درخواست پر سماعت کی ۔


مکمل خبر پڑھیں