توہین عدالت کی درخواست پر سیکرٹری اطلا عات ونشریا ت سے جواب طلب

September 12, 2018
 

لاہور (خبرنگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات و نشریات کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ اطلاعات کے افسر آصف اقبال کی درخواست پر سماعت کی۔


مکمل خبر پڑھیں