مال روڈ کے ثقافتی حسن کی بحالی اور تجاوزات کے خاتمے کیلئے عملدرآمد کی تفصیلی رپورٹ طلب

September 12, 2018
 

لاہور(خبرنگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے مال روڈ کے ثقافتی حسن کی بحالی اور تجاوزات کے خاتمے کیلئے عمل درآمد کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے ، جسٹس علی اکبر قریشی نے اظہر صدیق ایڈوووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی ، عدالت کے روبرو چیف کارپوریشن نے رپورٹ جمع کرائی جس میں بتایا گیا کہ مال روڈ کی 20 تاریخی عمارتوں پر سول ورک جاری ہے اور یہ کام جلد ہی مکمل ہوجائے گا ۔


مکمل خبر پڑھیں