انسانی سمگلنگ کے الزام میں ایجنٹ گرفتار

September 12, 2018
 

لاہور(نیوز رپورٹر) ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے انسانی سمگلنگ کے الزام میں ایجنٹ فیاض احمد کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کے قبضے سے پاسپورٹ برآمد کر کے کارروائی شروع کر دی ہے ۔


مکمل خبر پڑھیں