بجلی چوری کرنے پر فیکٹری مالک کیخلاف مقدمہ

September 12, 2018
 

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) لیسکو کی ٹیم نے کوٹ عبدالمالک کے علاقے میں فیکٹری پر چھاپہ مار کر کروڑوں روپے ماہانہ کی بجلی چوری پکڑلی ،فرنس مل میں ڈائریکٹ تاریں لگا کر 11ہزار کے وی ٹرانسمیشن لائن سے بجلی چوری کی جارہی تھی۔لیسکو کی ٹیم نے فرنس مل کے مالک کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج کرا دیا ہے۔


مکمل خبر پڑھیں