امریکی ریاست مشی گن میں خطرناک حادثہ

September 12, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

امریکی ریاست مشی گن میں ٹریفک قوانین کی ایسی ہی خلاف ورزی اُس وقت دیکھی گئی جب ایک ٹرک ڈرائیور انتہائی تیز رفتاری سے ڈرائیونگ کر رہا تھا کہ ٹرک بے قابو ہوا اوریوں ایک اپارٹمنٹ میں جا گھسا۔

رپورٹ کے مطابق یہ حادثہ ٹرک ڈرائیور کی لاپرواہی کے سبب پیش آیا جس میں ڈرائیور اور ایک رہائشی معمولی زخمی ہوئے ۔

قانون کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کواپنی لاپرواہی پر بھاری جرمانہ بھی ادا کرنا پڑا۔


مکمل خبر پڑھیں