چین میں جیولری اسٹور میں ڈکیتی

September 12, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین کے ایک جیولری اسٹور میں چور نے سیکنڈوں میں چوری کرتے ہوئے راہِ فرار اختیار کی تاہم یہ تیزی سے کچھ کام نہ آئی اور چور چند ہی گھنٹوں میں پولیس نے پکڑ لیا۔

چینی صوبے Fujianکے شہرNananمیں پیش آنیوالے اس واقعے میں چورہتھوڑی ہاتھوں میں اٹھائے تیزی سے جیولری شاپ میں داخل ہوا اورمحض 22سیکنڈو ں میں واردات مکمل کرتے ہوئے بھاگ نکلا۔

ہتھوڑی کے وار کرتے ہوئے اس چور نے جیولری کاؤنٹر تاڑے اور جیولری بیگ میں بھر کر فرار ہو گیا تاہم پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے چور کا سراغ لگا لیا اور اگلے چھ گھنٹوں میں چور کو حوالات پہنچا دیا۔


مکمل خبر پڑھیں