پانچ ماہ میں دو بار لوٹری جیتنے والا کینیڈین

September 12, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.

کہتے ہیں دینے والا جب بھی دیتا ہے چھپڑ بھاڑ کر دیتا ہے اب اس شخص کو ہی دیکھ لیں جس کی پانچ مہینے میں دوسری بار لاٹری لگی اور وہ بڑی انعامی رقم کا مالک بن گیا۔

کینیڈا میں مقیم افریقی مہاجرمیل ہگ نے اپنی ناقابل یقین قسمت کے باعث پانچ ماہ کے دوران دو مرتبہ لاٹری کے ٹکٹ سے 35 لاکھ ڈالر کی رقم جیت لی۔

کینیڈا کے شہر وینی پگ میں مقیم افریقی مہاجر نے پانچ ماہ کے دوران دو مرتبہ علیحدہ علیحدہ لاٹری ٹکٹ کے ذریعے لاکھوں ڈالر کی رقم جیت لی۔

28 سالہ میل ہگ نامی شخص نے لاٹری ٹکٹ کے ذریعے مجموعی طور پر 35 لاکھ کینیڈین ڈالر کی خطیر رقم انعام میں جیتی ہے۔


مکمل خبر پڑھیں