چین کی سڑک پر خوفناک حادثہ

September 12, 2018
 

Your browser doesnt support HTML5 video.


ڈرائیونگ کے دوران ٹریفک قوانین کی پاسداری کرنا ہر ڈرائیور پر فرض ہے جبکہ خلاف ورزی کی صورت میں انجام کچھ ایسا بھی ہوسکتا ہے۔

چین کے صوبے سیچوان کی ایک سڑک پر تیزرفتار ٹرک ڈرائیور اچانک کنٹرول کھو بیٹھا اور مخالف سمت سے آنے والے دوسرے ٹرک سے بری طرح جا ٹکرایا۔

حادثے کے بعد سڑک پر ہر طرف سیب بکھر گئے جبکہ دونوں زخمی ڈرائیورز کو فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔


مکمل خبر پڑھیں