جامعہ اردو عبدالحق کیمپس میں سیمینار آج ہوگا

September 13, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ڈاکٹریاسر ریڈیو لیب ،شعبہ ابلاغ عامہ،وفاقی اردو یونیورسٹی کی معاون انچارج ہما نثارکے مطابق ریڈیو اور آج کی دنیا’ کے موضوع پر سیمینار 13ستمبر جامعہ اردو عبدالحق کیمپس میں منعقد ہوگا