آئی پی ایل میں مقبوضہ کشمیر کی ٹیم لانچ کرنے کی تیاریاں

September 18, 2018

ملتان (اسپورٹس ڈیسک) بھارتی حکومت نے آئی پی ایل میں مقبوضہ کشمیر کرکٹ ٹیم کو شامل کرنے کا پلان بنالیا ہے، اس سلسلے میں حکومتی، مقبوضہ کشمیر اور آئی پی ایل کرکٹ حکام کی مسلسل میٹنگز جاری ہیں۔ رپورٹ کے مطابق معاملات فائنل مرحلے میں ہیں،اسکے ساتھ ساتھ آئی پی ایل میچز مقبوضہ کشمیر میں بھی ہونگے۔