کوریا میں کار اورسیمی ٹرک کا تصادم

September 19, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.


کوریا میں سیمی ٹرک کاکا ر سے زوردار تصادم ہو گیا جسکے نتیجے میں دیکھتے ہی دیکھتے کار کے پرخچے اُڑ گئے تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

سگنل بند ہونے کے باوجود ٹرک ڈرائیور دیوہیکل وہیکل روکنے میں ناکام ہو گیا اورتیزرفتاربے قابو ٹرک کار کو روندتا ہوا آگے بڑھ گیا۔

اس زور دار تصادم کے باعث کار کا اگلا حصہ مکمل طور پرتباہ ہو گیا تاہم کوئی جانی نقصان نہ ہوا۔