گھڑ دوڑ 29ستمبر کو ہوگی

September 21, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) محرم الحرام کے بعد کراچی ریس کورس میں اگلے ہفتے سے گھڑ دوڑ کی سر گرمیاں شروع ہوگی، منتظمین نے 29 ستمبر کو ریس کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے شیڈول کو اگلے جمعے کو حتمی شکل دی جائے گی۔