بغیر اجازت مجلس جلوس نکالنے پر مقدمہ درج

September 21, 2018

ملتان(سٹاف رپورٹر)پولیس تھانہ نیو ملتان نے بغیر اجازت مجلس کرنے اور جلوس نکالنے پر زوار حسین کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔