تجاوزات کے بارے کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی ،میاں محمودالرشید

September 24, 2018

لاہور(خصوصی رپورٹر) صوبے میں قبضہ گروپوں اور تجاوز ات کے خاتمے کیلئے بلا تفریق آپریشن کا حکم دیدیا۔ گزشتہ روز صوبائی وزیر ہائوسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ میاں محمودالرشید نے ایل ڈی اے کو تجاوز ات اور قبضہ گروپوں کیخلاف بلا تفریق آپریشن کی ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ اب ملک میں انصاف حکومت کے ثمر ات عوام کو پہنچنے چاہیں، اس سلسلے میں کسی قسم کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔