نیشنل انسٹیٹیوٹ آف مینجمنٹ کراچی کے وفد کی میئر نوید الحق سے ملاقات

September 26, 2018

ملتان (سٹاف رپورٹر) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف منیجمنٹ کراچی کے وفد نےمیئر ملتان نوید الحق ارائیں سے ان کےآفس میں ملاقات کی ، 25رکنی وفد جنوبی پنجاب کے 6روزہ دورے پر ہے۔ وفد کو میونسپل کارپوریشن ملتان سیٹ اپ کے بارے میں بریف کیا گیا، وفد نے مئیر کو سوینئیر پیش کیا ۔دریں اثناوفد نےڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرشہباز شریف جنرل ہسپتال کا دورہ کیا۔