سعودی عرب نے تیل کی فروخت سے 170کھرب کمائے

October 10, 2018

سعودی عرب نے پٹرول کی فروخت سے 7ماہ میں 170 کھرب روپے کمائے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد 2018ء میں آمدنی پچھلے برس کے مقابلے میں 50کھرب روپے زیادہ رہی ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے 7 ماہ میں 487 ارب ریال کا تیل فروخت کیا جس کی روپے میں مالیت 170 کھرب بنتی ہے۔