ثمینہ گھرکی کی ضمنی الیکشن میں کامیابی پر قائدین کو مبارکباد

October 16, 2018

لاہور(سپیشل رپورٹر) پیپلز پارٹی پنجاب ویمن ونگ کی صدر ثمینہ خالد گھرکی ، سیدہ ناصرہ شوکت، نرگس خان نے ضمنی انتخابات میں سندھ کی دونوں صوبائی نشستوں پر شاندار کامیابی پر پارٹی قائدین اور جیالوں کو مبارکباد دی ہے ۔