کیلی فورنیامیں چھوٹے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ

October 21, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چھوٹے طیارے کی ہائی وے پر ہنگامی لینڈنگ ،طیارے پر پائلٹ سمیت دو افراد سوارتھے۔

ٹریفک کی روانی میں طیارے کی لینڈنگ دیکھ کر لوگوں کی سانسیں اٹک گئیں لیکن خوش قسمتی سے ہائی وے پر ہنگامی لینڈنگ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ذرائع کے مطابق پائلٹ کو انجن میں خرابی کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔