چین : اے ٹی ایم چوری کرنے کی کوشش ناکام، چور گرفتار

November 06, 2018

یوں تو دنیا بھر میں چوری ڈکیتی کے واقعات بیحد عام ہیں تاہم چین میں اناڑی چور کو اے ٹی ایم مشین چرانے کی کوشش مہنگی پڑ گئی۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


جی ہاں، یہ واقعہ چین کے شہر Foshanکے بینک میں پیش آٰا جب ایک چور لوہے کی راڈ سے اے ٹی توڑ نے کی ناکام کوشش کر رہا تھا اور تقریباََ دس منٹ تک اس کوشش میں ناکام ہونے کے بعد تھک ہار کر بھاگ نکلا تاہم ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد پولیس نے اسے دھر لیا۔