پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو بھارت سے شکست

November 12, 2018

پراویڈنس (جنگ نیوز) خواتین ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت نے پاکستانی گرلز کو سات وکٹ سے ہرادیا۔ پاکستان نےپہلے کھیلتے ہوئےسات وکٹ پر 133رنز بنائے،ندا ڈار اور بسمعہ معروف نے نصف سنچریز اسکور کی ۔بھارت نے ہدف دو وکٹ پر حاصل کرلیا۔ متھالی راج نے 56رنز بنائے۔