اردن میں سیلاب ،زندگی درہم برہم، کئی علاقے زیر آب

November 12, 2018

اردن میں سیلابی صورتحال نے نظام زندگی درہم برہم کر دیا ، پانی کے بڑے ریلے سے کئی علاقے زیر آب آگئے ۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


اردن میں جاری شدید بارشوں کی وجہ سے جہاں ایک طرف نظامِ زندگی درہم برہم ہو کر رہ گیاہے وہیں بڑے پیمانے پرکئی علاقے بھی زیرِ آب آگئے ہیں ۔حال ہی میں اردن سے منظرِ عام پر آنیوالی اس ویڈیو میں سیلاب کی صورت میں پانی کا تیز بہاؤکئی علاقوں سے گزرتا دکھائی دے رہا ہے ۔

جبکہ یہ مٹیالا رنگ کا بڑا ریلہ اپنے ساتھ سب بہائے لئے جا رہا ہے اورمقامی آبادی خوفزدہ دکھائی دے رہی ہے اور لوگ اپنے بچاؤ کا راستہ تلاش کر تے دکھائی دے رہے ہیں۔