پیپلز پارٹی کی یوم تاسیس کیلئے تیاریاں شروع

November 17, 2018

لاہور(سپیشل رپورٹر) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب نے پارٹی کے یوم تاسیس کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ چودھری منظور نے کہا کہ 30 نومبر کو پارٹی کا 51واں یوم تاسیس بھرپور انداز میں منائیں گے، شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بے نظیر بھٹو کا مشن آگے بڑھائیں گے ۔