منی لانڈرنگ کی روک تھام، حوالہ ہنڈی مافیا کے خلاف کارروائی تیز

November 18, 2018

کراچی (خرم احمد / اسٹاف رپورٹر) منی لانڈرنگ کی روک تھام کے لئے حوالہ ہنڈی مافیا کے خلاف ایف آئی اے نے کارروائی تیز کردی ہے ،اس ضمن میں ایف آئی اے سندھ زون کے سرکلز میں کئی ٹیم تشکیل دے دی ہیں ،ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے سندھ نے مختلف سرکلز میں 8ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں اور حوالہ ہنڈی سے وابستہ مافیا کے کارندوں کی فہرستیں تیار کرلی گئیں ہیں ۔