حب، پہاڑسے گرنے والے پتھر کے نیچے دب کر نوجوان ہلاک

November 18, 2018

کوئٹہ(این این آئی) حب کے علاقے نورانی میں پہاڑسے گرنے والے پتھر کے نیچے دب کر نوجوان گلشن ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے لاش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچائی اور ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردی۔