بھارت ، تقریب کے دوران دھماکا، 3 افراد ہلاک

November 18, 2018

Your browser doesnt support HTML5 video.

بھارتی پنجاب کے شہر امرتسر میں گرینیڈ دھماکے میں 3 افراد ہلاک،10 زخمی ہوگئے۔

بھارتی میڈیاکےمطابق دھماکا امرتسر کے علاقے ادلیول میں نرنکاری بھون میں تقریب کے دوران کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت تقریب میں 250 افراد موجود تھے۔

ابتدائی رپورٹ کے مطابق موٹر سائیکل پر سوار دو افراد نے گرینیڈ پھینک کر دھماکا کیا۔