کیشئرمحمد رفیق کے یونین کونسل 57میں تبادلے کے احکامات

November 20, 2018

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ نے محمد رفیق کیشئر کا تبادلہ یونین کونسل 57میں کرنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ، یونین کونسل 57کے سیکرٹری رائو ریاض کے پاس ایڈیشنل چارج بھی واپس لے لیا گیا ہے۔