بینک نادہندہ کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم

November 20, 2018

ملتان (سٹاف رپورٹر)جج بینکنگ کورٹ نمبر2 ملتان نے بینک نادہندہ کی جائیداد نیلام کرنے کا حکم دیا ہے، وہاڑی کے حمزہ برادرز کی جانب سے69 کروڑ28 لاکھ70 ہزار 92 روپے قرض کی رقم ادا نہ کرنے پر وہاڑی میں واقع 3 مختلف جائیدادیں23 نومبر کو نیلام کرنے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں ۔