ڈی ایچ اے کپ اسکواش کا افتتاح

November 21, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈی ایچ اے کپ انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ 24 نومبر تک ڈی اے کریک کلب کراچی میں کھیلی جائے گی۔ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی جہانگیر خان تھے ۔