جنرل منیجر ٹیکنیکل انجینئرمیپکو کی کھلی کچہری

November 21, 2018

ملتان (سٹاف رپورٹر)میپکو کے جنرل منیجر ٹیکنیکل انجینئر محموداحمد خان نے میپکو ہیڈ کوارٹر میں کھلی کچہری لگائی اس دوران 62صارفین نے درخواستیں پیش کیں ، جن پر موقع پر احکامات جاری کردئیے گئے ۔