فٹبال لیگ، حافظ حسان کی ہیٹ ٹرک

December 08, 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حافظ حسان فیض کی شاندار ہیٹ ٹرک کی بدولت نیوی نے پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ میں بلوچ کلب کو 6-1آئوٹ کلاس شکست دیدی۔