چین بھارت مشترکہ فوجی مشقیں کل سے شروع

December 10, 2018

نئی دہلی(آئی این پی)چین بھارت مشترکہ فوجی مشقیں کل سے چین کے شہر چھنگ تائو میں شروع ہونگی۔ہینڈ ان ہینڈ مشقیں23دسمبر تک جاری رہیں گی۔دونوں ممالک کے فوجی دستے آپس میں تجربات کا تبادلہ کرینگے۔