جمعیت (ن) کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 13دسمبر کو ہوگا

December 11, 2018

کوئٹہ(پ ر) جمعیت نظریاتی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس 13دسمبر کو ا سلام آباد میں دو بجے زیر صدارت مرکزی امیر مولانا خلیل احمد مخلص ہوگا جس میں اہم ملکی صورتحال کے علاوہ تنظیمی امور پر غور ہوگا۔