امریکا:خاتون کا برف پوش پہاڑ پر اسنوبورڈنگ کامظاہرہ

December 12, 2018

یوں تو ایڈونچر کے شوقین افراد کیلئے خطرناک راستوں پر سفر کرنا عام سی بات ہے تاہم کچھ خطروں کے کھلاڑی اپنے شوق اس انداز میں پورے کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہیں پاتے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


ویڈیو میں نظر آنے والی ایڈونچر کی شوقین ان خاتون کو ہی دیکھ لیں جو ایڈونچر کا شوق پورا کرنے کیلئے امریکی ریاست کولوراڈو کے برف پوش پہاڑوں پر پہنچ گئی ہے۔

کرتب بازی کی شوقین خطروں کے کھلاڑی خاتون نے نہ صرف برف پوش ٹریک پراسنو بورڈنگ کا شاندار مظاہرہ کیابلکہ اسنو بورڈنگ کرتے ہوئے ہوئے کرتب بازی کا شوق یوں پورا کیا کہ جیسے یہ اس کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہو۔