نوشاد علی خان کی برسی قرآن خوانی

December 13, 2018

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈی ایس پی نعیم علی خان کے والد ایس ایس پی(ر) نوشاد علی خان مرحوم کی برسی ان کے آبائی گھر میں منائی گئی، اس موقع پر قرآن خوانی گئی، جبکہ معروف ثناء خواں آغا گوہر علی اور دیگر نے ہدیہ نعت پیش کیا، درگاہ سخی وہاب شاہ کے گدی نشین حاجی گلشن حالی نے فاتحہ خوانی کروائی۔