ماں بیٹی سمیت تین خواتین اغواء

December 16, 2018

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) مختلف علاقوں ماں بیٹی اورکم عمرلڑکی کواغواکرلیاگیا۔تھانہ چونترہ کو وسیم اکر م نے بتایا کہ اس کی بیوی (ن) بی بی اور بیٹی (ر)کوکسی نے اغواء کر لیا۔ تھانہ کھنہ کومحمداقبال نے بتایاکہ راجہ سفیر اکبروغیرہ نے اس کی 12سالہ بیٹی (ق)کواغواکرلیا۔