روس ، سرد موسم میں میراتھن کا انعقاد

January 07, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


روس میں سردموسم کامزہ اُٹھانے کیلئے میراتھن کا انعقاد کیا گیا جس میں ایڈونچر کے شوقین افراد نے بھرپور شرکت کی۔

اس خون جما دینے والی بین الاقوامی میراتھن میں21سال سے لیکر71سال کی عمر تک کے 19کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔

منفی 52ڈگری میں برفباری کے دوران طویل راستے پر دوڑتے ہوئے نہ صرف ایک دوسرے سے آگے نکلنے کی بھرپور کوشش کی بلکہ سرد موسم کو بھی خوب انجوائے کیا۔