چین میں مشکل ترین ملٹری ڈرلز کا انعقاد

January 07, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.

چین میں مشکل ترین ملٹری ڈرلز کا انعقاد کیا گیا جس میں فوجی جوانوں نے چینی بری، بحری اور فضائی قوت کاشاندار مظاہر ہپیش کیا۔

چین میں روز جنگی صورتحال میں پیشہ وارانہ مہارت کی مشق کی گئی جس میں جوانوں نے دشمن سے نمٹنے کی مشکل ترین ڈرِل میں حصہ لیا۔

جدید ترین ہتھیاروں سے لیس فوجی جوانوں نے غیر معمولی صورتحال میں دشمن کو منہ توڑ جواب دینے اور لوگوں کو ریسکیو کرنے کی تربیت حاصل کی جبکہ برفیلے موسم میں بھی اپنے فرائض کو بخوبی نبھایا۔