میکسیکو میں گیس بندش کیخلاف انوکھا احتجاج

January 10, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


میکسیکو میں منچلوں نے گیس بندش کیخلاف انوکھا احتجاج کر کے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

یہ مناظر میکسیکو کے شہر Moreliaکے ایک گیس اسٹیشن پر دیکھے گئے جہاں ایک نوجوانوں کو گروپ گیس بندش کیخلاف بینڈ باجہ اور ڈرم بجاتے ہوئے میوزک کے ساتھ بھرپور احتجاج کر رہا تھا۔

یوں منفرد انداز پر وہاں موجود افراد جہاں حیران رہ گئے وہیں مسافر اپنی پریشانی کو وقت ی طور پر بھول گئے اور اس دلچسپ پرفارمنس کو خوب انجوائے کیا۔