راہ چلتے موبائل استعمال کرنے کا نقصان

January 15, 2019

Your browser doesnt support HTML5 video.


چین کی سڑک پر راہگیر خاتون گاڑی کے نیچے آگئی،خوش قسمتی سے جان بچ گئی۔

ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال تو ویسے ہی نقصان دہ ہے لیکن پیدل چلتے موبائل کا استعمال اس سے بھی زیادہ خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔یقین نہ آئے تو اس چینی خاتون کو ہی دیکھ لیں جو سڑک پر چہل قدمی کے دوران موبائل فون استعمال کرنے میں ایسی مگن ہوئیں کہ آس پاس کی خبر ہی نہ رہی۔

موبائل فون استعمال کرنے میں مصروف خاتون ریورس ہوتی گاڑی سے جا ٹکرا ئیں اور زمین پر گرگئیں۔خوش قسمتی سے کار ڈرائیو رنے بروقت بریک لگا لیا جس سے خاتون کی جا ن بچ گئی۔